BALOCH GRAPHICS (بلوچ گرافکس)
BALOCH GRAPHICS (بلوچ گرافکس)
January 29, 2025 at 04:43 AM
یتیم بچیوں اور بیوہ عورتوں کے لئے مختلف فری ہنر مندی کورسز میں داخلے جاری ہیں۔ کورسز کی تفصیل۔ 1) سیلائی اینڈ کشیدہ کاری مدت: 3 ماہ اور 6 ماہ 2) بیوٹی پارلر مدت: 6 ماہ 3) کمپیوٹر کورسز مدت: 3 ماہ 6 ماہ اور 1 سال DIT 4) سپوکن انگلش مدت: 3 ماہ ایڈریس: پناہ فری ووکیشنل ٹریننگ سنٹر نزد مسجد ابو ایوب انصاری مدینہ کالونی ڈیرہ اسماعیل خان۔ مزید معلومات کیلیے رابطہ کریں 03479419478 *بلوچ گرافکس کوکار* 03467852573 مزید معلومات کے لئے میرا واٹس ایپ چینل لازمی فالو کریں شکریہ https://whatsapp.com/channel/0029VaD88kC8qIzl4tJiyC0f
❤️ 1

Comments