• سَنَرْحَلُ وَيَبْقَى الأثر •
• سَنَرْحَلُ وَيَبْقَى الأثر •
January 26, 2025 at 10:15 PM
شیخ عبد الحمید ازہر رحمہ اللہ کی وفات سے کچھ عرصہ قبل ان کی مسجد میں ملاقات ہوئی تو بتانے لگے: ہمارے مولانا عطاء اللہ حنیف بھوجیانی رحمہ اللہ فرمایا کرتے تھے: کام وسائل سے نہیں،جنون سے پایہ تکمیل تک پہنچا کرتے ہیں۔
❤️ 👍 💓 🫀 46

Comments