• سَنَرْحَلُ وَيَبْقَى الأثر •
January 28, 2025 at 05:16 AM
"بندے کی بدقسمتی ہے، کہ جِس قدر اُس کے گناہ بڑھتے جاتے ہیں، اُسی قدر اُس کا اِستغفار کم ہوتا جاتا ہے؛
اور جِس قدر وہ قبر کے قریب ہوتا جاتا ہے، اُسی قدر اُس کی بے حِسی اور سُستی شدید ہوتی جاتی ہے!"
امام ابن الجوزي رحمه الله
(التبصرة : 45/1)
😢
👍
🙏
❤️
🌹
😭
🫀
29