
• سَنَرْحَلُ وَيَبْقَى الأثر •
January 29, 2025 at 07:12 AM
`اہل جنت تین قسم کے لوگ ہیں!`
سیدنا عیاض المجاشعی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک دن نبی کریم ﷺ نے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو خطاب کرتے ہوئے ارشاد فرمایا:
« ... `أَهْلُ الْجَنَّةِ ثَلَاثَةٌ : ذُو سُلْطَانٍ مُقْسِطٌ مُتَصَدِّقٌ مُوَفَّقٌ، وَرَجُلٌ رَحِيمٌ رَقِيقُ الْقَلْبِ لِكُلِّ ذِي قُرْبَى وَمُسْلِمٍ، وَعَفِيفٌ مُتَعَفِّفٌ ذُو عِيَالٍ` ...» .
اہل جنت تین قسم کے ہیں:
1- ایسا سلطنت والا جو عادل ہے ، صدقہ کرنے والا ہے اور اسے اچھائی کی توفیق دی گئی
2- ایسا مہربان شخص جو ہر قرابت دار اور ہر مسلمان کے لیے نرم دل ہے
3- عیال دار جو کہ حرام چیزوں اور سوال کرنے سے اجتناب کرتا ہے۔
[ `صحیح مسلم ، رقم الحدیث: 2865` ]
✍️ ابو سیاف بخاری عفا اللہ عنہ
❤️
👍
♥️
🌺
💐
💓
😢
😭
🙏
🤲
34