• سَنَرْحَلُ وَيَبْقَى الأثر •
• سَنَرْحَلُ وَيَبْقَى الأثر •
January 29, 2025 at 08:59 AM
"میں امید رکھتا ہوں کہ میں اللہ سے اس حال میں ملاقات کروں گا کہ کوئی شخص مجھ سے یہ مطالبہ نہیں کرے گا کہ میں نے اس کی غیبت کی ہو۔" امیر المؤمنين في الحدیث امام البخاری رحمہ اللہ البداية والنهاية (11/32)
❤️ 😢 👍 🤲 🌼 🙏 🤍 🥹 🫀 ♥️ 130

Comments