
• سَنَرْحَلُ وَيَبْقَى الأثر •
January 30, 2025 at 06:48 PM
🚨 `تنبیہ اور یاددہانی:`
👈 جس پر پچھلے رمضان کے روزوں کی قضا باقی ہو، وہ انہیں اس مہینے، یعنی شعبان کے ختم ہونے سے پہلے رکھ لیں۔
⚠️ اپنے اہل خانہ اور ارد گرد کے لوگوں کو یاد دلائیں، کیونکہ کتنے ہی لوگ غفلت یا بھول میں ہوتے ہیں۔ اور رمضان سر پر آجاتا ھے۔
جلدی کیجیئے۔ سستی چھوڑئیے۔ مناسب موسم میں روزے رکھنا ہرگز مشکل نہیں۔
وفقکم اللہ للجمیع
❤️
👍
😢
🤲
42