• سَنَرْحَلُ وَيَبْقَى الأثر •
• سَنَرْحَلُ وَيَبْقَى الأثر •
January 31, 2025 at 12:58 PM
تقلید کی تین راہیں: 1) فروعات میں آئمہ اربعہ میں سے کوئی ایک ضروری قرار پایا۔ 2) عقائد میں اشعریت اور ماتریدیت نے جگہ لی۔ 3) تصوف میں کوئی چشتی، کوئی قادری، کوئی نقشبندی اور کوئی سہروردی جا بنا۔ (ماخوذ: نگارشات سلفی:93/2)
❤️ 👍 😢 ♥️ 🎖️ 💓 🙏 19

Comments