سنہرے اوراق📜📜
February 10, 2025 at 04:46 AM
یہ بے حیائی کا مہینہ چل رہا ہے، نہ جانے کتنی بیٹیاں اس دھوکے میں آ کر اپنی عزت و وقار کے اس لباس کو اتار پھینکیں گی، جو ان کے والدین نے محبت اور محنت سے انہیں پہنایا تھا۔۔۔🥺
✍︎: ابن مظہر الکبریائی الکانفوری
*سنہرے اوراق📜📜*
😢
👍
❤️
😔
🙏
🤔
🫥
29