سنہرے اوراق📜📜 WhatsApp Channel

سنہرے اوراق📜📜

4.6K subscribers

About سنہرے اوراق📜📜

*السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ* *سنہرے اوراق* کے واٹس ایپ چینل میں آپ کو خوش آمدید ہے۔ https://whatsapp.com/channel/0029VaIhMhjK5cDC2QYoE02O فیس بک پیج کو لائک کریں۔ https://www.facebook.com/profile.php?id=61555273783278&mibextid=ZbWKwL انسٹاگرام پیج کو فالو کریں۔ https://instagram.com/urduqoutesthoughts?igshid=NTc4MTIwNjQ2YQ== ہماری اور بھی پوسٹ دیکھنے کے لئے ٹیلیگرام پر جائیں۔ https://t.me/urduqoutesthoughts *جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدنیا والآخرۃ*

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

سنہرے اوراق📜📜
سنہرے اوراق📜📜
2/22/2025, 4:28:44 AM

وہ قومیں جن کے بچوں کی اس دنیا کو سخت ضرورت ہے وہ پیدا نہیں کر رہیں اور جن کے بچے دنیا پہ مسلسل بوجھ ہیں وہ درجنوں پیدا کر رہے ہیں۔۔۔

👍 ❤️ 😢 😥 12
سنہرے اوراق📜📜
سنہرے اوراق📜📜
2/22/2025, 4:27:08 AM

✋🏻 🤚🏻 \ 🙄/ 🔫__😷 | | \ / \ / \ _ / \ _ _ / \ _ *Chalo Mobile Nikalo sab React t،o krty nhe🤭*

😂 ❤️ 👍 🌷 💪 😮 36
سنہرے اوراق📜📜
سنہرے اوراق📜📜
2/22/2025, 4:33:18 AM

بڑے سکون سے ہر شخص اک عذاب میں ہے۔۔۔🥺

👍 ❤️ 😢 13
سنہرے اوراق📜📜
سنہرے اوراق📜📜
2/22/2025, 4:30:26 AM

کبھی کبھار انسان ایسے موڑ پر آ کھڑا ہوتا ہے جہاں سے واپس مڑنا تو دور کی بات ہوتی ہے، جبکہ آگے بڑھنا بھی زندگی کے دشوار لمحوں سے ایک ہوتا ہے۔🕸️ ایسی صورت میں اللہ تبارک و تعالیٰ پر توکل اور مخلص رشتوں سے مشورہ کرنا بڑی بہتری کا باعث رہتا ہے۔۔۔✨

❤️ 👍 11
سنہرے اوراق📜📜
سنہرے اوراق📜📜
2/21/2025, 2:36:47 PM

مخلص انسان کی کڑواہٹ برادشت کر لیا کرو، ورنہ منافق انسان کی مٹھاس آپ کی زندگی تباہ کر دے گی۔۔۔💯🔥

👍 ❤️ 💯 💐 🙏 🥰 43
سنہرے اوراق📜📜
سنہرے اوراق📜📜
2/22/2025, 4:32:08 AM

فرق غریب کو غصہ آئے تو اس کا دماغ خراب ہے اس کو چھتر مارو۔۔۔ امیر کو غصہ آئے تو صاحب کا بلڈ پریشر ہائی ہوگیا ہے۔۔۔

👍 ❤️ 😂 😔 😢 17
سنہرے اوراق📜📜
سنہرے اوراق📜📜
2/22/2025, 4:40:33 AM

باپ کے کپڑے اتر گئے اپنی بیٹی کو کپڑے پہنانے میں🥺 اور بیٹی کے کپڑے اتر گئے اپنے بوائے فرینڈ کو منانے میں۔۔۔💯

👍 😢 💯 😂 ❤️ ❤‍🩹 😭 🥺 35
سنہرے اوراق📜📜
سنہرے اوراق📜📜
2/22/2025, 4:36:37 AM

کچھ لوگوں سے ہمارا کوئی ذاتی تعلق نہیں ہوتا مگر ایک ایسا ان دیکھا رشتہ قائم ہو جاتا جو اپنوں سے بھی زیادہ عزیز ہو، ان کو نہ ہم جانتے، نہ کبھی ملتے، نہ دیکھتے مگر وہ اپنائیت میں بہت اونچا درجہ رکھتے ہیں۔ ہماری ہنسی کی وجہ، ہمارے دکھوں میں ساتھی، اور ایسے لوگوں کو ہم سے کسی قسم کا غرض نہیں ہوتا مگر احساس اور احترام میں ہمیں اتنا قابل محترم بناتے ہیں کہ ان کا الگ مقام بن جاتا ہے دل میں اور ایسے رشتوں کا کوئی نام نہیں ہوتا یہ صرف محبت ہوتے ہیں۔ انسان کی انسان سے محبت❤️ https://whatsapp.com/channel/0029VaIhMhjK5cDC2QYoE02O

❤️ 👍 17
سنہرے اوراق📜📜
سنہرے اوراق📜📜
2/22/2025, 4:24:32 AM

کچھ چھوڑ گئے، کچھ چھوٹ گئے اور کچھ چھوڑ دئے، بس يہى زندگى ہے۔۔۔

❤️ 👍 💯 😢 10
سنہرے اوراق📜📜
سنہرے اوراق📜📜
2/21/2025, 2:19:04 PM

Biwi Aapki Apni Qeemti Amanat Hai, To Uski Izzat Karein, Gulaam Na Banayein...

Post image
👍 ❤️ 💯 😢 38
Image
Link copied to clipboard!