سنہرے اوراق📜📜
سنہرے اوراق📜📜
February 10, 2025 at 10:04 AM
زندگی کی حقیقت یہ ہے کہ خوشی اور غم ایک سکے کے دو رخ ہیں۔ جس طرح رات کے بغیر دن مکمل نہیں ہوتا، اسی طرح دکھ کے بغیر سکھ کی قدر بھی ممکن نہیں۔ جو لوگ مشکلات میں صبر کرتے ہیں اور ہار ماننے کے بجائے آگے بڑھتے رہتے ہیں، وہی زندگی کی اصل خوبصورتی کو سمجھ پاتے ہیں۔۔۔💯 ✍︎: ابن مظہر الکبریائی الکانفوری *سنہرے اوراق📜📜*
❤️ 👍 💯 👌 🔥 😭 20

Comments