سنہرے اوراق📜📜
سنہرے اوراق📜📜
February 11, 2025 at 07:23 AM
لوگوں کی نگرانی نہ کریں، ان کی لغزشوں کو تلاش نہ کریں، ان کے راز افشا نہ کریں، اور لوگوں کی ہر وقت جاسوسی نہ کریں بلکہ اپنی ذات پر کام کریں اور اپنے عیب اور غلطیاں دور کریں۔۔۔
👍 ❤️ 💯 29

Comments