🔍قادیانی اور قادیانیت🔎
🔍قادیانی اور قادیانیت🔎
February 3, 2025 at 02:36 AM
السلام علیکم ورحمتہ اللہ امید ہے آپ سب خیرو عافیت سے ہونگے جیسا کہ آپ جانتے ہیں آجکل فیس بک پر ہمارے پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں بدترین گستاخیاں ہورہی ہے اسی طرح خدا قرآن صحابہ کرام باقی انبیاء کی شان میں گستاخیاں ہورہی ہے فیس بک پر رپوٹ کے باوجود گستاخانہ پیجز اور اکاونٹس ڈلیٹ نہیں کرہا آئیں ہمارے ساتھ مل کر فیس بک کو سبق سیکھائیں طریقہ انتہائی آسان ہے ویڈیو دیکھ لیں اور اسی تحریر کے نیچھے انگرزیزی زبان کی تحریر کاپی کرکے پلے سٹور میں جائیں فیس بک کے ریویو پر ایک سٹار دیکر تحریر پیسٹ کردیں اور ڈن کردیں ان شاءاللہ ہماری یہ چھوٹی سی کوشش بہت فائدہ مند ثابت ہوگی آئیں اپنے نبی کے ناموس کیلئے آج ہی اس نیک کام میں ہمارا ساتھ دیں تاکہ فیس بک مجبور ہوکر میٹا میں توہین کرنے والے اکاونٹس پیجزز کو اٹومیٹک ڈلیٹ کا آپشن شامل کردیں پلے سٹور پر جا کر فیس بک کو سرچ کریں فیس بک کو ون سٹار دیں اور ریویو میں لکھیں یہ تحریر جو میں شیئر کر رہا ہوں انگلش میں لکھی ہوگی نیچے اپ اس کو کاپی کر کے اس ریویو میں پیسٹ کر دیں اور ڈن کر دیں۔۔۔۔ 222 Facebook allows blasphemous content against Prophet Muhammad (PBUH) and despite reporting these posts you still don't take action to ban these accounts. This is unacceptable, and it shows that Facebook doesn't care about the feelings of Muslims or respect religious beliefs. If you don't stop this hate speech against our holy figures and religious texts there will be serious consequences. Facebook has become an unreliable and offensive platform. We will not tolerate this!
👍 ❤️ 14

Comments