
🔍قادیانی اور قادیانیت🔎
2.1K subscribers
About 🔍قادیانی اور قادیانیت🔎
کیا آپ قادیانیت کی حقیقت جانتے ہیں؟ کیا آپ قادیانی کتب سے قادیانیت کو جاننا چاہتے ہیں؟ آپ جانتے ہیں چھپی گستاخیاں اور حقائق کیا ہیں؟؟ کیا آپ صراط مستقیم اور گمراہی میں فرق جاننا چاہتے ہیں؟ تو شامل ہوجائیے اس چینل سے اپنے اور امت مسلمہ کے ایمان کو بچانے کے لیے ۔۔۔۔قادیانیت کی حقیقت سے آگاہ رہیے امت مسلمہ کو آگاہ کیجیے! اور بن جائیے پہرہ دار ساری امت کے ایمان کے اور تاجدار ختم نبوت ﷺ کے ۔۔ کہ یہ پہرہ داری کائنات کا سب سے بڑا کیریئر ہے۔
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

4۔ آپ ﷺ کی ختم نبوت پر کتنی آیات اور احادیث شاہد ہیں :

3۔ نبوت کا دعویٰ ہمارے نبی ﷺ کے بعد باجماع کفر ہے ۔ یہ قول ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کا ہے ۔

7۔ مرزا کی پیدائش سن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں ہوئی ۔

5۔ قادیانیت کے کفر اور قادیانیوں کے ملحد اور زندیق پر سب سے پہلے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نے فتویٰ دیا ۔

1۔ مرزا قادیانی اور اسکو مقتدا ماننے والے تمام لوگ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہیں۔

6۔ کسی بھی مدعی نبوت کو جاننے کے لئے آسان راستہ اسکا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہوتا ہے ۔

9۔ پچھلی امتوں میں دو گروہ ہوتے تھے: حق اور باطل کا .. امت محمدیہ میں تیسرا گروہ بھی موجود ہے :

2۔ سن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں مرزا قادیانی نے کھلے الفاظ میں نبوت و رسالت کا دعویٰ کیا ۔۔

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ امید ہے آپ سب خیر وعافیت سے ہونگے اور آپ سب نے پچھلی دونوں قسط بھی اچھی طرح توجہ سے پڑھ لی ہونگی ۔۔۔ پچھلی قسط میں سے یقیناً بہت سی باتیں آپکو پہلی بار معلوم ہوئی ہونگیں اور آپ نے ان باتوں کو ذہن نشین بھی کر لیا ہوگا ۔!!🌸🌸 *نیچے دیے گئے پول سے آپ اپنا جائزہ خود لے سکتے ہیں کہ کتنا سمجھ گئے ہیں !!⬇️⬇️*