
🔍قادیانی اور قادیانیت🔎
February 7, 2025 at 02:21 AM
✨ *7 فروری—ماضی کے آئینے میں*
*7 فروری 1935ء – ایک تاریخی عدالتی فیصلہ*
تاریخ کے صفحات میں 7 فروری 1935ء کا دن ایک اہم سنگِ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔ اس دن بہاولپور کے معزز ڈسٹرکٹ جج جناب محمد اکبر خان نے قا۔دیانیوں کے کفر پر پہلا عدالتی فیصلہ جاری کیا۔
یہ مقدمہ ایک خاتون غلام عائشہ کی جانب سے دائر کیا گیا تھا، جنہوں نے اپنے شوہر عبدالرزاق کے قا۔دیانی ہونے کے سبب تنسیخِ نکاح کا دعویٰ دائر کیا تھا۔ یہ مقدمہ 24 جولائی 1926ء کو عدالت میں پیش ہوا اور کئی سالوں کی سماعت کے بعد 7 فروری 1935ء کو تاریخی فیصلہ صادر کیا گیا، جس میں قا۔دیانیوں کو غیر مسلم قرار دیتے ہوئے نکاح کو منسوخ کر دیا گیا۔
یہ فیصلہ ایک نظیر بنا اور برصغیر میں اسلامی قوانین کی روشنی میں نکاح اور عقیدے کے متعلق اہم عدالتی اصول طے کیے گئے۔
👍
❤️
🤲
🌹
🖕
🫀
34