MADARIS NEWS - مدارس نیوز
January 19, 2025 at 10:25 AM
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان مدظلہ کا جامعہ اسلامیہ بابوزئی مردان میں تقریب تکمیل درس نظامی سے خطاب قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان نے بخاری شریف کی آخری حدیث کا درس دیا تقریب سے مہتمم جامعہ مولانا امداد اللہ یوسفزئی ، مولانا عطاء الحق درویش ،مفتی حماد اللہ یوسفزئی سمیت اکابر علماء کا خطاب فارغ التحصیل علماء کرام اور حفاظ کرام کی دستار بندی کی گئی
❤️ 👍 🌹 🎉 😳 🙄 60

Comments