MADARIS NEWS - مدارس نیوز
14.5K subscribers
About MADARIS NEWS - مدارس نیوز
پاکستان بھر کے مدارس کی تازہ ترین خبروں اور معلومات کے لئے منفرد میڈیا پلیٹ فارم ۔ مزید معلومات کے لئے مدارس نیوز چینل کے پرسنل نمبر پر رابطہ کریں 03481688879
Similar Channels
Swipe to see more
Posts
گوجرانوالہ: جامعہ مدینۃ العلم کے زیر اہتمام چیمبر آف کامرس گوجرانوالہ میں" بابرکت کاروبار" کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد، ملک بھر سے نامور مذہبی اسکالر اور تاجر برادری کی شرکت۔

یتیم بچہ حافظ قرآن بن گیا ڈیرہ غازی خان : جامعہ سیدنا صدیق اکبر میں ایک یتیم بچے محمد شفیق کی تکمیل قرآن مجید کے موقع پر دستار بندی کی تقریب کا انعقاد

افسوس ناک خبر مولانا حامد الحق صاحب شدید زخمی۔ جامعہ دار العلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکہ، متعدد افراد شہید، درجنوں زخمی، نائب مہتمم مولانا حامد الحق شدید زخمی۔ مدارس نیوز

جامعہ دار العلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں خودکش دھماکہ متعدد افراد شہید، درجنوں زخمی۔ مدارس نیوز
