MADARIS NEWS - مدارس نیوز
January 19, 2025 at 03:04 PM
19 جنوری 2025 اتحاد القراء العالمی کے تحت ہونے والے قومی مسابقے میں معھدالدراسات الاسلامیہ کے ایک ہونہار استاد قاری جمال صاحب کے ایک ہونہار طالب علم اویس نے پورے پاکستان سے آئے ہوئے حافظ بچوں میں فیصل مسجد میں ہونے والے مسابقے میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ طالب علم کے ساتھ ادارے کے مہتمم مولانا اسد اللہ عباسی بھی موجود۔
❤️ 👍 ❤‍🩹 🌹 💓 😢 🫀 80

Comments