MADARIS NEWS - مدارس نیوز
January 22, 2025 at 04:58 PM
مدارس نیوز کی طرف سے ایک اور شاندار پروجیکٹ کا انعقاد
جامعہ تحسین القرآن ٹوپی صوابی میں مختلف مدارس کے طلبہ کے مابین تقریری مسابقہ کا انعقاد مدارس نیوز
کی طرف سےصوبائی کوآرڈینیٹر مولانا حق نواز صاحب اور اینکر مفتی شہزاد صاحب نےپوزیشن ہولڈرز طلبہ کو شیلڈز دی گئیں
وفاق المدارس صوابی کے مسوؤل مفتی نصیر احمد حقانی صاحب سمیت متعدد علماء كرام كی شركت
❤️
👍
🇿🇦
14