MADARIS NEWS - مدارس نیوز
January 23, 2025 at 09:43 AM
جامعۃ الرشید کے شعبہ تحفیظ القرآن کے طالب علم اور غزنوی اکیڈمی کے فائٹر"حاشر" نے (Inter Karachi madris championship) میں اپنی کیریئر کی پہلی ہی چیلنج فائٹ میں کامیابی حاصل کی ۔
❤️ 👍 😢 😭 😮 63

Comments