MADARIS NEWS - مدارس نیوز
January 26, 2025 at 11:10 AM
وفاق المدارس العربیہ شعبہ تحفیظ القرآن ضلع کوئٹہ کے ممتحنین کا امتحانات کی تیاریوں کے سلسلے میں اہم اجلاس ضلعی مسئول قاری غلام رسول ربانی صاحب نے اجلاس کی صدارت کی ضلع بھر کے مدارس سے امتحانات کے لئے منتخب قراء كرام نےاجلاس میں شرکت کی
❤️ 👍 🤲 18

Comments