MADARIS NEWS - مدارس نیوز
January 26, 2025 at 11:49 AM
کیریئر پلاننگ موجودہ جنریشن کے نمایاں مسائل میں سے ایک ہے ، خصوصا نوجوان علماء کرام جو دور حاضر میں سوسائٹی کے لئے مثبت اور تعمیری خدمات سر انجام دینا چاہتے ہیں ، لیکن صلاحیت و اہلیت اور درد دل رکھنے کے باوجود اپنی صلاحیتوں سے معاشرتی چیلنجز اور متعدد بیریئرز کی وجہ سے کما حقہ تعمیری حصہ نہیں ڈال سکتے ، جہاں یہ ایک معاشرتی المیہ ہے ، وہاں پر علمائے کرام کی زمہ داری بنتی ہے کہ وہ سیکھیں کہ کس طرح اس ساری صورتحال کے باوجود معاشرے کی روح سے ہم آہنگ مثبت جدوجہد کیسے کریں ، جدید دنیا کے جدید مسائل میں ، وہ ایک آئیڈیل سوسائٹی کی تعمیر میں کیسے حصہ ڈالیں ؟ وہ اپنی شخصی تعمیر کو کن بنیادوں پر اٹھائیں ؟ جدید دور کے ضروری علوم و فنون کیسے حاصل کریں ۔؟ مدارس نیوز
❤️ 👍 🌹 15

Comments