PTI Information Dissem Channel
PTI Information Dissem Channel
February 10, 2025 at 04:39 PM
فیصل امین اور ہماری خیبر پختون خواہ حکومت نے ہمیشہ کی طرح ایک بار پھر ریسکیو 1122 کا کردار ادا کیا ہمارے ایک ورکر کو بیرون ملک سے آتے ہوئے رستے میں کسی کی مخبری پر مقامی پولیس نے پکڑا جو کہ 9 مئی کی ایک فیک اور بوگس FIR میں نامزد تھا حکومت کی مداخلت پر پولیس نے ایک گھنٹہ میں چھوڑ دیا
❤️ 👍 👏 😮 10

Comments