PTI Information Dissem Channel WhatsApp Channel

PTI Information Dissem Channel

5.7K subscribers

About PTI Information Dissem Channel

WhatsApp Channel for PTI related news

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

PTI Information Dissem Channel
PTI Information Dissem Channel
6/1/2025, 12:48:20 PM

سیالکوٹ سمبڑیال پی پی 52 پولنگ اسٹیشن Bhopalwala both 1 PMLN 175 PTI 210

❤️ 👍 11
PTI Information Dissem Channel
PTI Information Dissem Channel
6/1/2025, 12:48:16 PM

سیالکوٹ ضمنی انتخاب سمبڑیال پی پی 52 آر او آفس کو چاروں طرف سے کنٹینر لگا کے سیل کر دیا گیا

😢 🖐 👍 6
PTI Information Dissem Channel
PTI Information Dissem Channel
6/1/2025, 2:07:17 PM

جب سارا سسٹم پی ٹی آئی کا مخالف ہو تو جیت ہار معنی نہیں رکھتی۔ معنی یہ رکھتا ہے کہ سمبڑیال الیکشن میں عوام نکلے اور پی ٹی آئی کو ووٹ ڈالے۔ یہی فسطائیت کی موت ہے۔

👍 ❤️ 💯 🖕 11
PTI Information Dissem Channel
PTI Information Dissem Channel
6/1/2025, 12:50:48 PM

سیالکوٹ سمبڑیال ضمنی انتخاب پی پی 52 پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار فاخر نشاط گھمن اور چیف آرگنائزر پنجاب عالیہ حمزہ کارکنان کے ہمراہ رزلٹ کے حصول کے لیے آر او افس کے باہر پہنچ گئے

❤️ 👍 🤲 17
Video
PTI Information Dissem Channel
PTI Information Dissem Channel
6/1/2025, 6:25:21 AM

*‏احمد نورانی نے عاصم منیر کی ساری مکاریوں کو اسٹیپ بائے اسٹیپ بے نقاب کر دیا🔥* *عمران خان سے آپ باتوں سی باتوں پر اختلاف کر سکتے ہیں لیکن لوگ جانتے ہیں کہ عمران خان اسطرح کے معاملات میں کبھی غلط بیانی نہیں کرتے بشری بی بی کو جو لوگ جانتے انکو بھی پتہ ہے بشری بی بی جھوٹ نہیں بولتی،* *جبکہ عاصم منیر کی شخصیت کا بنیادی خاصہ ہے جھوٹ بولنا اور دھوکا دینا اور اسی خاصیت کی وجہ سے عاصم منیر نے بہت سی منزلیں تیزی سے طے کیں عاصم منیر جانتا تھا اسے ہٹایا جائے گا اسی لی اس نے پلاننگ کے ساتھ عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف من گھڑت کہانیاں فیڈ کیں-* *عاصم منیر کے گھٹیا ذہن نے عمران خان اور بشری بی بی پر ایسے ایسے بے ہودہ اور غلیظ الزامات اور پرچے کٹوائے جو آپ اپنی فیملی کے ساتھ بیٹھ کر ڈسکس نہیں کر سکتے صاف ظاہر ہے یہ عمران خان کی دشمنی میں ہوا ہیرے جواہرات کی من گھڑت کہانیاں بھی عاصم منیر نے میڈیاکو فیڈ کی عاصم منیر ایک مذہبی شدت پسند ذہنی مریض ہے-* *عمران خان سے سب سے بڑی غلطی یہ ہوئی کہ جو جنرل عاصم منیر اپنا عہدہ بچانے کے لئیے آپکی اہلیہ تک پہنچ رہا ہے وہ اب کیا کیا کرے گا-*✨

👍 😂 ❤️ 💯 😮 🙏 14
Video
PTI Information Dissem Channel
PTI Information Dissem Channel
6/1/2025, 2:07:14 PM

سمبڑیال الیکشن کے اصل نتائج عوامی ووٹ سے زیادہ RO آفس سے جاری ہونے والے فارم 47 نتیجہ ہونا ہے لیکن آج جس طرح عالیہ حمزہ نے خود گراؤنڈ پر رہ کر اور ساتھ میں پنجاب بھر سے ٹکٹ ہولڈز کو پابند کرکے الیکشن کمپین کی اور الیکشن ڈے مینج کیا اس سے تحریک انصاف کا روایتی رنگ واپس نظر آیا

❤️ 👍 13
PTI Information Dissem Channel
PTI Information Dissem Channel
6/1/2025, 2:07:20 PM

*‏20 دن میں ہی سمبڑیال والوں نے مقبولیت کے غبارہ سے ہوا نکال دی۔* *کہا تھا اسٹوڈیوز میں بیٹھ کر ڈاکیوں سے بیانیہ نہ بنوائے ان کے بس کی بات نہیں-*🤦‍♂️

❤️ 👍 🖕 12
PTI Information Dissem Channel
PTI Information Dissem Channel
6/1/2025, 2:07:19 PM

*آج مجھے یقین ہوگیا جنگ کی جیت کا جھوٹا بیانیہ نہیں بیچا جاسکا عوام سب جانتے ہیں* *لیکن ان کتوں سے اپنی جان ،مال اور عزت کی حفاظت کےلیئے خاموش ہیں۔* *اگر عوام کو ان پر اعتماد ہوتا تو آج انھیں الیکشن چھیننے کی ضرورت نہیں تھی۔*🚨

👍 ❤️ 💯 🖕 12
PTI Information Dissem Channel
PTI Information Dissem Channel
6/1/2025, 12:37:34 PM

سیالکوٹ سمبڑیال پی پی 52 پولنگ اسٹیشن Sahbkay Cheema PMLN 16 PTI 378 PPP 12

❤️ 👍 24
PTI Information Dissem Channel
PTI Information Dissem Channel
6/1/2025, 5:43:53 AM

‏جب عاصم منیر کو dgisi کے عہدے سے ہٹایا گیا تو اس نے مجھے دو تین مرتبہ کال کی تھی اور کہا کہ عمران خان سے بات کرو کوئی غلط فہمی ہو گئی ہو گی شہزاد اکبر

Post image
😂 👍 🪱 🦮 15
Image
Link copied to clipboard!