PTI Information Dissem Channel
February 10, 2025 at 07:14 PM
سینیٹر حامد خان کی محمد مالک کے پروگرام میں گفتگو۔۔
“امین الدین کا تو پہلے سے معلوم تھا یہ اسٹیبلشمنٹ کے اشاروں پر چلنے والا ہے
مگر یحیی آفریدی نے بھی ایک عہدہ لینے کی خاطر اپنے ضمیر تک کا سودا کر لیا”
👍
🖐
😢
10