
PTI Information Dissem Channel
February 11, 2025 at 07:28 AM
اہم ریمارکس: پاکستان میں رہنا ایک مستقل لڑائی ہے، پاکستانیوں کی یہ اچھی بات ہے کہ یہ سسٹم سے لڑتے ہیں، 24، 25 کروڑ میں سے زیادہ لڑتے ہیں اور کم ہی بچتے ہیں، نوجوانوں نے ہی اِس ملک کو سنبھالنا ہے، 45 سال سے اوپر والے میرے سمیت سارے ناکارہ ہو چکے ہیں، جسٹس محسن اختر کیانی کے ریمارکس
👍
❤️
👏
😢
9