Voice Of Mianwali - آواز میانوالی نیوز
January 27, 2025 at 03:54 PM
*کمرمشانی: منشیات کے مقدمہ میں مجرم کو جرم ثابت ہونے پر 12 سال قید، 2 لاکھ روپے جرمانہ یا عدم ادائیگی پر مزید 6 ماہ قید کی سزا*
عدالت نے جرم ثابت ہونے پر تھانہ کمرمشانی کے مقدمہ نمبر 356 مورخہ 26.07.2024 بجرم 9C کا فیصلہ سناتے ہوئے مجرم شفاء اللہ ولد فیض محمد سکنہ کمرمشانی کو 12 سال قید، 02 لاکھ روپے جرمانہ یا عدم ادائیگی پر مزید 6 ماہ قید کی سزا سنائی۔
*مجرم سال 2024 میں 2400 گرام چرس سمیت گرفتار ہوا تھا۔*
😂
❤️
👍
😮
5