
Voice Of Mianwali - آواز میانوالی نیوز
January 27, 2025 at 05:18 PM
کالاباغ:
*منشیات کے مقدمہ میں جرم ثابت ہونے پر 9 سال قید، 01 لاکھ روپے جرمانہ یا عدم ادائیگی پر مزید 6 ماہ قید کی سزا سنا دی گئی*
تھانہ کالاباغ کے مقدمہ نمبر 54 مورخہ 19.02.2024 بجرم 9C کا فیصلہ سناتے ہوئے مجرم محمد رمضان ولد محمد سلطان کو 9 سال قید، 01 لاکھ روپے جرمانہ یا عدم ادائیگی پر مزید 6 ماہ قید کی سزا سنائی۔
*مجرم سال 2024 میں 1235 گرام چرس سمیت گرفتار ہوا تھا۔*
👍
4