
Voice Of Mianwali - آواز میانوالی نیوز
January 28, 2025 at 02:10 PM
*میانوالی*
*اعلان برائے ناجائز تجاوزات متفرق سامان لوہے والے سٹینڈ*
بحکم ڈپٹی کمشنر میانوالی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر میانوالی ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی میانوالی تمام دکاندار حضرات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ آپ کو آخری وارننگ جاری کی جاتی ہے.
1. دکانوں کے اوپر سے سٹینڈ اتار لیں.
2. کسی بھی دکان کے سامنے ہاتھ ریڑھی پھٹہ لگانا سختی سے منع ہے
3. میونسپل کمیٹی عملہ سے تصاویر حاصل کی جائیں گی جس دکاندار کے سامنے ہاتھ ریڈی یا پھٹہ پر سامان پایا گیا دکان دار کو جرمانہ کیا جائے گا۔
4۔کچہری بازار، مین بازار کے دکانداروں سے قبل کئی بار وارننگ کی جا چکی ہے۔
5۔مسلم بازار کے دکانداروں کو وارننگ کی جاتی ہے اس سے قبل بھی وارننگ کی جا چکی ہے۔
دوبارہ وارننگ نہیں کی جائے گی دکاندار خود ذمہ دار ہوں گے،سامان ضبط ہوگا۔
چیف آفیسر ریگولیشن میونسپل کمیٹی میانوالی
انفورسمنٹ انسپکٹر میونسپل کمیٹی میانوالی
👍
❤️
🙏
9