Voice Of Mianwali - آواز میانوالی نیوز
Voice Of Mianwali - آواز میانوالی نیوز
January 29, 2025 at 06:41 AM
تحریک انصاف میانوالی کے رہنما سابق چیرمین شہباز خیل طارق اقبال احمد خان والا کا چھ روز ریمانڈ مکمل انسداد دہشتگردی عدالت سرگودھا نے مزید ریمانڈ نہیں دیا جیل منتقل. جلد ضمانت متوقع۔
👍 ❤️ 😢 4

Comments