Voice Of Mianwali - آواز میانوالی نیوز
Voice Of Mianwali - آواز میانوالی نیوز
January 29, 2025 at 12:37 PM
پنجاب میں صفائی کا نظام بھی پرائیویٹ کر دیا گیا۔ میانوالی میں آج سے صفائی کا نیا نظام متعارف کرا دیا گیا۔ صفائی کا نظام اب میونسپل کمیٹی یا یونین کونسل کی بجائے پرائیویٹ کمپنی کے حوالے۔ میانوالی میں سرگودھا ویسٹ مینجمنٹ نامی کمپنی صفائی ستھرائی کا کام دیکھے گی۔ کمپنی باقاعدہ طور پر یکم فروری سے کام شروع کریگی۔
👍 😂 ❤️ 🙏 😢 13

Comments