Voice Of Mianwali - آواز میانوالی نیوز
Voice Of Mianwali - آواز میانوالی نیوز
January 29, 2025 at 03:47 PM
وہی ہوا جسكا ڈر تھا۔۔۔ اربوں روپے کی لاگت سے بننے والے مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال (عمران خان ہسپتال) میانوالی کو جزوی طور پر بند کر دیا گیا۔ ذرائع ہسپتال میں صرف پیڈز اور گائنی۔ زچہ بچہ (ایمرجنسی + داخلہ) کے علاوہ باقی ڈیپارٹمنٹ بند کر دیے گئے۔ باقی ڈیپارٹمنٹ کی او پی ڈی سروسز کام کر رہی ہیں لیکن ان کے متعلقہ وارڈز بند کیے گئے ہیں۔ ذرائع یاد رہے ہسپتال عملے کی شدید کمی کا شکار ہے جسکی وجہ سے انتظامیہ کو ہسپتال چلانے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ ذرائع ڈی سی میانوالی ۔سی ای او ہیلتھ سے گزارش ہے ہسپتال میں مکمل عملہ کی تعیناتی کو یقینی بنایا جائے تاکہ ہسپتال مکمل اور اچھے طریقے سے کام کر سکے۔
😢 👍 ❤️ 22

Comments