Voice Of Mianwali - آواز میانوالی نیوز
Voice Of Mianwali - آواز میانوالی نیوز
January 29, 2025 at 04:01 PM
افسوسناک خبر محمد علی ہاشمی کا فرزند لیاقت علی ہاشمی، شوکت علی ہاشمی (الیکٹریشن) ، نجم علی ہاشمی کا بھتیجا ASF کے ASIجواں سالہ جعفر علی ہاشمی روڈ حادثہ میں فوت ھو گۓ ھیں نماز جنازہ کل بروز جمعرات صبح دس بجے جنازہ گاہ عیسیٰ خیل میں ادا کی جائے گی شامل ہوکر ثواب دارین حاصل کریں ۔ محلہ مرزو خیل عیسیٰ خیل اللہ پاک بھای کی مغفرت کرے آمین۔
😢 ❤️ 😂 36

Comments