Voice Of Mianwali - آواز میانوالی نیوز
Voice Of Mianwali - آواز میانوالی نیوز
January 29, 2025 at 04:09 PM
توحیدآباد۔ داؤدخیل :سلام ہے اس نوجوان کو ۔۔ یہ ہے ریشم خان مستےخیل آج داؤدخیل بدھ والے میلے سے اس بھائی کو تقریباً ایک لاکھ کے قریب گری ہوئی رقم ملی اور اس نے ایمانداری کی مثال قائم کرتے ہوئے وہ رقم اصل مالک تک پہنچا دی۔ ایسے نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کرنی چاہئے تاکہ معاشرے میں اچھائی اور بہتری کا جذبہ پیدا ہو ۔ ﷲ تعالیٰ نوجوان کی ہر مشکل اور پریشانی دور فرمائے اور اس اچھائی کا اجر عطاء فرمائے آمین
❤️ 👍 😢 153

Comments