
Voice Of Mianwali - آواز میانوالی نیوز
January 30, 2025 at 08:05 AM
میپل لیف سیمنٹ کی پہاڑیوں میں کام کرنے والی کمپنی کے کیمپ پر فائرنگ صبح 9 بجے سے گولیوں کا تبادلہ داؤدخیل پولیس بھی موقع پر روانہ
😢
❤️
🙏
👍
😮
21