Voice Of Mianwali - آواز میانوالی نیوز
January 30, 2025 at 07:14 PM
*ڈی پی او میانوالی نوٹس*
سوشل میڈیا پر تھانہ سٹی کے علاقے میں نجی سکول کی آٹھویں کلاس کی طالبہ کی مبینہ خودکشی کی خبر وائرل ہوئی ہے۔
ڈی پی او میانوالی اختر فاروق نے خبر کا نوٹس لے لیا ہے۔
ایس پی انوسٹی گیشن ڈی ایس پی سرکل صدر، ایس ایچ او تھانہ سٹی کو انکوائری کرنے کا حکم دیا ہے۔
طالبہ کے والدین کی جانب سے ٹیچر کے خلاف درخواست جمع کروائی گئی ہے۔
جلد ہی میرٹ پر انکوائری مکمل کرکے مزید قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔
*ترجمان میانوالی پولیس*
😢
❤️
👍
14