
Voice Of Mianwali - آواز میانوالی نیوز
February 2, 2025 at 06:05 PM
*ماہ فروری: میانوالی میں بجلی بندش کا شیڈول*
*ایکسین آپریشن فیسکو ڈویژن میانوالی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق درج ذیل فیڈرز پر ضروری مرمت اور کام کے باعث بجلی بند رہے گی:*
سوموار
(3، 10، 17، 24 فروری)
وتہ خیل فیڈر
ابا خیل فیڈر
لیاقت آباد فیڈر
جرنیلی روڈ فیڈر
واں بھچراں فیڈر
منگل
(4، 11، 18، 25 فروری)
بلو خیل فیڈر
بھریوں والا فیڈر
نیو خواجہ آباد فیڈر
پپلاں فیڈر
کچہ گجرات فیڈر
ناڑی فیڈر
بدھ
(6، 12، 19، 26 فروری)
عظیم والا فیڈر
موسی خیل سٹی فیڈر
موچھ فیڈر
علو والی فیڈر
خانقاہ سراجیہ فیڈر
عبدالرزاق شہید فیڈر
جمعرات
(13، 20، 27 فروری)
*📌 نمل فیڈر*
دلیوالی فیڈر
ہرنولی فیڈر
نصیر والا فیڈر
موروث فیڈر
جمعہ (8 فروری)
سول لائن فیڈر
*📌 نمل فیڈر*
دلیوالی فیڈر
ہرنولی فیڈر
نصیر والا فیڈر
موروث فیڈر
ہفتہ (15، 22 فروری)
سول لائن فیڈر
*بجلی بندش کا وقت:*
صبح 09:00 بجے سے
دن 02:00 بجے تک
🔻 *عوام سے گزارش ہے کہ ان اوقات میں متبادل انتظامات کر لیں۔ تعاون کا شکریہ!*🔻
👍
❤️
😮
10