
Voice Of Mianwali - آواز میانوالی نیوز
February 3, 2025 at 12:10 PM
*تیمور اقبال فرام بوڑھ کھوئی 302 کیس تھانہ کالاباغ میں بری۔*
لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے تھانہ کالا باغ ضلع میانوالی کے ملزم تیمور اقبال کی اپیل زیر دفعہ 302 ت پ منظور کرتے ہوئے ملزم کوباعزت بری کر دیا- یاد رہے ملزم تیمور اقبال پر بوڑ ھ کھوئی کے سہیل خان کے قتل کا الزام تھا۔
😢
❤️
👍
🙏
12