
🌹 اردو نصیحتیں 📚
January 22, 2025 at 02:52 AM
*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
*سنو......*!🙂↕🍃
*جو تکلیفیں پہلے آئی تھیں.🍂.*
*کیا وہ یاد ہیں تمہیں..؟؟*
*وہ کس نے مٹائی تھیں..؟؟*🍁
*اللہ نے نا۔۔۔*
*تو پریشان نا ہو*🥹
*اب بھی وہی تمہارے سارے غم دور کر دے گا..*🤲🏻
*کہ تمہیں یاد بھی نہیں رہیں گے اپنے غم۔۔🥀*😊
*صبح بخیر* 🖇️
*خوش رہیں خوشیاں بانٹیں* 🌙
*پوسٹ پر REACT کر دیا کریں !!*
❤️
👍
53