🌹 اردو نصیحتیں 📚 WhatsApp Channel

🌹 اردو نصیحتیں 📚

7.1K subscribers

About 🌹 اردو نصیحتیں 📚

1️⃣ ذاتی تحریر، یا مضامین ایڈمن کو ارسال کیجئے۔ 2️⃣ روزآنہ صرف ایک سے دو پوسٹ کرنے کی کوشش ہوگی، اور کبھی مصروفیت میں تحریر کے لئے معذرت خواہ ہیں۔ 3️⃣ اپنی پوسٹ گروپ میں ارسال کرنے کے لئے ایک یاد دہانی کرائیں۔ 4️⃣ عوام تک صحیح دینی، علمی، اخلاقی، تربیتی، ادبی اور غیر اختلافی مسائل پہنچانا ہے۔ اِن شاء اللہ 5️⃣ گروپ کے مقصد کی خاص رعایت کرتے ہوئے اختلافی مسائل سے حتی الوسع گریز کیا جائے گا۔ 6️⃣ علمی خیانت (مضامین کاپی پیسٹ کرتے وقت مضمون نگار کا نام وغیره) اور چوری سے کلی طور پر بچیں۔ 7️⃣ ممبران کو پوسٹ میں غلطی نظر آئے تو اس کی نشان دہی کریں۔ جزاکم اللہ خیرا وبارک اللہ فیکم 😊☺️ Share the 🌹اردو نصیحتیں 📚 channel on WhatsApp: 👍🏽 ✍🏻     📩 📤 *ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉnᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ* ┄┈•※ ͜✤۝✤͜ ※•┄┈۔ *📕اردو نصیــــحتیں🌸* ┄┈•※ ͜✤۝✤͜ ※•┄┈۔ *واٹـســـپ چـیــنــل:* https://whatsapp.com/channel/0029VaAyKKF3rZZZt01lW90b *فيــــس بـــك پیـــج لنـــك:* https://www.facebook.com/UrduNaseehaten/ *ٹیــــلی گـــــرام لنـکــــ:* https://t.me/UrduNaseehaten

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

🌹 اردو نصیحتیں 📚
🌹 اردو نصیحتیں 📚
5/22/2025, 4:35:34 PM

*جمعہ کے دن کثرت سے درود شریف پڑھنا ایک عظیم عبادت ہے.* Jumuah Ke Din Kasrat Se Durood e Shareef Padhna Ek Azeem Ibaadat Hai.

❤️ 👍 7
Image
🌹 اردو نصیحتیں 📚
🌹 اردو نصیحتیں 📚
5/21/2025, 3:00:08 PM

*آج کے دن کا محاسبہ* *(SELF-ACCOUNTABILITY)* کرنے کے لیے آپ ایک منظم اور غور وفکر پر مبنی طریقہ اختیار کر سکتے ہیں۔ یہ عمل آپ کو اپنے اعمال، مقاصد اور ترقی کا جائزہ لینے میں مددگار ثابت ہوگا ، ان شاء اللّٰہ۔ درج ذیل اقدامات جو آپ کی رہنمائی کر سکتے ہیں: 1 . *ایک جگہ خاموشی سے بیٹھیں اور غور کریں*: دن کے اختتام پر کچھ وقت نکالیں، جہاں آپ پرسکون ماحول میں بیٹھ سکیں۔ اپنے ذہن کو صاف کریں اور دن کے واقعات اور معاملات پر غور و فکر کریں۔ 2 . *اپنے آپ اہم سوالات پوچھیں*: آج میں نے کیا کچھ سیکھا اور کیا سکھنے سے پیچھے رہا؟ میں نے اپنے مقاصد کے لیے کیا اقدامات کئے؟ کیا میں نے کوئی جان بوجھ کر غلطی کی؟ اگر ہاں، تو اس سے کیا سبق ملا؟ کیا میں نے اپنا وقت اور توانائی صحیح جگہ ، صحیح لوگ ، صحیح بات اور صحیح کام میں استعمال کی؟ کیا میں نے کسی کا دل دکھایا یا کسی کی مدد کی؟ وغیرہ جیسے بہت سوالات ہو سکتے ہیں۔ 3 . *کئے ہوئے اچھے کاموں کی قدر کریں*: اپنے مثبت اقدامات کو تسلیم کریں، چاہے وہ چھوٹے ہی کیوں نہ ہوں۔ خود کو سراہیں کہ آپ نے آج کیا اچھا کیا۔ لیکن خود پسندی اور خود نمائی سے بچے رہیں ، یاد رکھیں ریا کاری شرک اصغر ہے۔ 4 . *کمزوریوں کا جائزہ لیں*: اگر آپ نے کوئی غلطی کی یا اپنے مقاصد سے ہٹ گئے، تو اس کی وجہ سمجھنے کی کوشش کریں۔ خود کو موردِ الزام ٹھہرانے کے بجائے، اپنے غلطیوں کو تسلیم کرتے ہوئے آگے کی بہتری کے لیے منصوبہ بنائیں۔ 5 . *تحریری محاسبہ*: اگر ممکن ہو تو ایک ڈائری یا نوٹس میں اپنے خیالات لکھیں۔ اس سے آپ کے دن کا واضح خاکہ سامنے آتا ہے۔ آپ درج ذیل نکات لکھ سکتے ہیں: - آج کی کامیابیاں - آج کی ناکامیاں یا چیلنجز - کل کے لیے اہداف 6 . *شکر گزاری کا اظہار*: دن کے آخر میں ان چیزوں پر شکر ادا کریں جو آپ کے پاس ہیں یا جو آج اچھا ہوا۔ شکر گزاری انسان کی نعمتوں میں اضافے کا سبب بنتی ہیں ، اللّٰہ تعالیٰ فرماتے ہیں: *لَئِن شَكَرْتُمْ لَأَزِيدَنَّكُمْ* یہ چیز آپ کو مثبت سوچ کے ساتھ دن ختم کرنے میں مددگار ثابت ہوگا۔ 7 . *کل کے لیے منصوبہ بندی*: آج کے محاسبے کی روشنی میں کل کے لیے ایک چھوٹا سا منصوبہ بنائیں۔ ترجیحات طے کریں اور اپنے اہداف کو ذہن میں رکھیں۔ کیونکہ جس کا مقصد واضح نہ اس کی کامیابی کی ضمانت نہیں دی جاسکتی۔ *مثال*: اگر آج آپ نے اپنا وقت *سوشل میڈیا* پر ضائع کیا اور اپنے کام پر توجہ نہیں دی، تو اس کا اعتراف کریں۔ پھر فیصلہ کریں کہ کل آپ فون کا استعمال محدود کریں گے اور کام کے لیے مخصوص اوقات طے کریں گے۔ یہ عمل روزانہ چند منٹ میں کیا جا سکتا ہے اور یہ آپ کی ذاتی ترقی، نظم و ضبط اور ذہنی سکون میں بہت مددگار ثابت ہوتا ہے۔ اگر آپ کوئی مخصوص دینی یا روحانی محاسبہ کرنا چاہتے ہیں، تو اس کے لیے دعا، استغفار اور قرآن کی تلاوت کو بھی شامل کر سکتے ہیں۔ میرے عزیزو! *غلط لوگ ، غلط جگہ ، غلط بات ، غلط کام ، ہماری زندگی کو بنادیں گے نا کام* *✍🏻 انتخاب : جبران محمد* ┄┅┅✪❂✵✵❂✪┅┅┄۔ *📚 اردو نصیحتیں🌹* ┄┅┅✪❂✵✵❂✪┅┅┄۔ *فيــــس بـــك پیـــج لنـــك:* https://www.facebook.com/UrduNaseehaten/ *ٹیــــلی گـــــرام لنـکــــ:* t.me/UrduNaseehaten *واٹسپ چینل* https://whatsapp.com/channel/0029VaAyKKF3rZZZt01lW90b

❤️ 👍 10
🌹 اردو نصیحتیں 📚
🌹 اردو نصیحتیں 📚
5/27/2025, 11:29:13 AM

کہانی: چراغ کی لو محمد دریابادیؔ ❄️ گریجویشن کی دہلیز پر قدم رکھتے ہی میں نے ملٹی نیشنل کمپنی میں نوکری کے لیے درخواست دے دی۔ رب کریم نے کرم کیا، انٹرویو میں کامیاب ہو گیا اور پھر یکم جنوری ۲۰۱۸ کی سرد صبح، امید کی ایک چادر اوڑھے میرے دروازے پر دستک دیتی محسوس ہوئی... ✨ روزگار سے جڑنے کی خبر گویا وہ پہلی لو تھی جس کی روشنی نے والد صاحب کی آنکھوں میں برسوں بعد کوئی خواب جگایا۔ انہوں نے پہلی بار سوچا کہ شاید اب زندگی تھوڑی آسان ہو جائے... شاید اب احمد کی دوائی وقت پر آ جائے، امی کی طبیعت کے لیے اچھے ڈاکٹر میسر ہو جائیں، اور ان کے اپنے پیر کا درد بھی کسی روز تھم جائے... ❤️ میرا چھوٹا بھائی، احمد، پیدائشی معذور تھا ... زندگی نے اس کے دامن سے کچھ رنگ چھین لیے تھے، اور ہمیں صبر کی چادر تھما دی تھی۔ ⚕️ امی کو بلڈ پریشر اور معدے کی مستقل شکایت تھی، اور والد صاحب خود شوگر اور بلڈ پریشر کے مریض۔ ان کے پیر میں ایک ایسا درد گھر کر گیا تھا، جو ہر قدم پر ان کا ہم سفر تھا... ⚠️ یہ درد یونہی نہیں آیا تھا۔ اس کے پیچھے دو دلخراش حادثات تھے، جو ان کی ریڑھ کی ہڈی اور پنجہ میں تکلیف کی وجہ بن گئے... 📚 ایک مشہور ادارے میں تدریس کے دوران وہ کتابوں کا ریک ترتیب دے رہے تھے کہ اچانک لوہے کا ایک بھاری ریک ہاتھ سے پھسل گیا۔ اس کا نوکیلا کنارہ سیدھا ان کے پیر پر آن گرا... 🛵 دوسرا واقعہ چھٹیوں کے دوران خاموش دوپہر میں پیش آیا۔ والد صاحب لائبریری کی نئی کتابوں کی نمبرنگ کے لئے ادارہ گئے ہوئے تھے... 🛌 جب تکلیف حد سے زیادہ بڑھی تو ماہر ڈاکٹروں سے مشورہ کیا، سب نے ایک ہی نسخہ بتایا: ’’آپریشن‘‘... مگر چھوٹی سی تنخواہ میں آپریشن کے بعد دو سے تین ماہ کا بیڈ ریسٹ؟... 🕯️ ہم نے درد کو زندگی کا حصہ مان لیا، مگر وہ لو جو یکم جنوری کو جلی تھی، اب بھی کہیں ہلکی ہلکی سی چمک رہی تھی... 🌍 پھر اچانک وہ وقت آ گیا جس نے دنیا کو پلک جھپکتے بدل دیا، کورونا کی وبا... 🌫️ دفتر سے تنخواہ کا سلسلہ، جو پہلے ہر ماہ کی ایک خاص تاریخ کو اطمینان کے ساتھ آتا تھا، اب ایک دھندلے خواب کی صورت بن چکا تھا... 📞 پھر وہ ۲۹ رمضان آیا۔ فون پر والد صاحب سے بات ہوئی۔ سانس لینے میں دشواری... پلس ریٹ کمزور... 🧾 میں نے ریزیڈنٹ ایڈیٹر صاحب کو کال کرکے بتایا کہ والد صاحب کی طبیعت خراب ہے اور میں گھر نکل رہا ہوں... 📄 لیکن .... ایڈیٹر صاحب نکل گئے.... جواب ملا: ’’پہلے ڈاکٹر سے لکھوا کر لاؤ کہ واقعی والد صاحب بیمار ہیں۔‘‘ 💔 وہ لمحہ میری زندگی کی سب سے تلخ سچائی تھا... اپنے حق کے لیے بھی ثبوت دینا پڑتا ہے... 🌙 آفس کے کام سے فارغ ہو کر جب رات ایک بجے روم پر پہنچا تو سب سے پہلے والد صاحب سے بات کی... ⏳ رات بھر نیند نہیں آئی، عید کی صبح فجر کے بعد کچھ دیر کو آنکھ لگی، مگر پھر دل بے قرار ہو ا... 🖤 جواب آیا: گھر واپس آجائو ... مجھے احساس ہو گیا کہ اب ابو نہیں رہے... ’’انا للہ و انا الیہ راجعون‘‘... 🕯️ ایک چراغ تھا، جو دھیرے دھیرے بجھ گیا۔ اور میں، آج بھی اس لو کی خاک کو سینے سے لگائے جیتا ہوں... --- ناشر: اردو نصیحتیں #اردو_کہانی #احساس #زندگی #والدین #عید #قربانی #درد #چراغ_کی_لو #نصیحت #UrduStory #EmotionalStory #Motivation #RealLifeStory 👍🏽 ✍🏻    📩 📤 *ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ* ┄┈•※ ͜✤۝✤͜ ※•┄┈۔ *📕اردو نصیــــحتیں🌸* ┄┈•※ ͜✤۝✤͜ ※•┄┈۔ *واٹـســـپ چـیــنــل:* https://whatsapp.com/channel/0029VaAyKKF3rZZZt01lW90b *فيــــس بـــك پیـــج لنـــك:* https://www.facebook.com/UrduNaseehaten/ *ٹیــــلی گـــــرام لنـکــــ:* https://t.me/UrduNaseehaten

😢 ❤️ 👍 13
🌹 اردو نصیحتیں 📚
🌹 اردو نصیحتیں 📚
5/26/2025, 11:51:14 AM

Assalamu alaikum wa rahmatullahi wa barakatuhu `Zaroori Elaan` *Alhamdulillah Hum kuch hi dino me saal ke sab se Afzal tareen dino me (yaani Ashrah e Zul Hijjah me) dakhil hone waale hain, India ke hisaab se 28/May/2025 (Wednesday) ko Zul Hijjah ka chaand nazar aane ka imkaan hai, lehaza jo koi bhi Qurbani dene ka irada rakhte hain wo 28/May/2025 ki Maghrib se pahle pahle apne Baal aur Nakhun kaat len, kyuke agar 28/May/2025 ko chaand nazar aa gaya to 29/May/2025 (Thursday) ko Zul Hijjah ki Pahli tareeq hogi...* In Shaa Allah السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ `ضروری اعلان` *الحمدللہ ہم کچھ ہی دنوں میں سال کے سب سے افضل ترین دنوں میں (یعنی عشرہ ذوالحجہ میں) داخل ہونے والے ہیں، انڈیا کے حساب سے 28/مئی/2025 بروز چہارشنبہ کو ذوالحجہ کا چاند نظر آنے کا امکان ہے، لہذا جو کوئی بھی قربانی دینے کا ارادہ رکھتے ہیں وہ 28/مئی کی مغرب سے پہلے پہلے اپنے بال اور ناخن کاٹ لیں، کیونکہ اگر 28/مئی کو چاند نظر آگیا تو 29/مئی بروز جمعرات ذوالحجہ کی پہلی تاریخ ہوگی۔* ان شاءاللہ

Post image
❤️ 👍 4
Image
🌹 اردو نصیحتیں 📚
🌹 اردو نصیحتیں 📚
5/16/2025, 1:50:33 AM

کیا آپ نے آج بروز جمعہ نمازِ فجر با جماعت ادا کی ہے

👍 ❤️ 😢 😮 13
🌹 اردو نصیحتیں 📚
🌹 اردو نصیحتیں 📚
5/26/2025, 4:33:45 PM

*🏵️ Dino ke Sab Se Afzal Wa Bahtreen Din Zil Hijjah Ke Shuru Ke 10 Din Hain..!!* *🎙️Shaykh Abdul Qadeer Umri Hafizahullah* Allah hame inn dino ki Qadr karne aur zyada se zyada Nek wa Saleh Aamaal karne ki Taufeeq de Aameen 🤲🏻

👍 ❤️ 9
Video
🌹 اردو نصیحتیں 📚
🌹 اردو نصیحتیں 📚
5/27/2025, 11:47:47 PM

*_َاَلسّلَامُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَکَاتُه_* 🌤️ *_اذکار الصـباح_*🌤️ *_نوٹ:- (اگر شد والے حرف پر شد کے نیچے حرکت ہے تو وہ زیر پڑھی جائےگی۔) ان اذکار کو حرف بہ حرف پڑھا گیا ہے اگر پھر بھی کہیں زیر یا زبر کی غلطی رہ گئ ہو تو یہ دانستہ نہیں آپ ہمیں آگاہ کریں ہمارا مقصد ان شاءاللہ اصلاح ہی ہے۔_* *_اَعُوْذُ بِاللّٰهِ السَّمِیْعِ الْعَلِیْمِ مِنَ الشَّیْطَانِ الرَّجِیْمِ مِنْ ھَمْزِہٖ وَنَفْخِهِ وَنَفْثِهِ_* *_1 مرتبہ👇🏻_* *_بِسۡمِ اللّٰهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ_* _اَللّٰهُ لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا هوَۚ اَلۡحَیُّ الۡقَیُّوۡمُ ۬ ۚ لَا تَاۡخُذُہٗ سِنَۃٌ وَّ لَا نَوۡمٌ ؕ لَہٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الۡاَرۡضِ ؕ مَنۡ ذَا الَّذِیۡ یَشۡفَعُ عِنۡدَہٗۤ اِلَّا بِاِذۡنِهِ ؕ یَعۡلَمُ مَا بَیۡنَ اَیۡدِیۡهِمۡ وَ مَا خَلۡفَهُمۡ ۚ وَ لَا یُحِیۡطُوۡنَ بِشَیۡءٍ مِّنۡ عِلۡمِہٖۤ اِلَّا بِمَا شَآءَ ۚ وَسِعَ کُرۡسِیُّهُ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضَ ۚ وَ لَا یَئُوۡدُہٗ حِفۡظُهمَا ۚ وَ هوَ الۡعَلِیُّ الۡعَظِیۡمُ ﴿۲۵۵﴾_ *_سورۃالإخلاص، سورۃالفلق اور سورۃ الناس تین دفعہ صبح اور تین دفعہ شام پڑھیے۔_*👇🏻 *_بِسۡمِ اللّٰهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ_* _قُلۡ هُوَ اللّٰهُ اَحَدٌ ۚ﴿۱﴾ اَللّٰهُ الصَّمَدُ ۚ﴿۲﴾ لَمۡ یَلِدۡ ۬ ۙ وَ لَمۡ یُوۡلَدۡ ۙ﴿۳ ﴾ وَ لَمۡ یَکُنۡ لَّهُ کُفُوًا اَحَدٌ ٪﴿۴﴾_ *_بِسۡمِ اللّٰهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ_* _قُلۡ اَعُوۡذُ بِرَبِّ الۡفَلَقِ ۙ﴿۱﴾ مِنۡ شَرِّ مَا خَلَقَ ۙ﴿۲﴾وَ مِنۡ شَرِّ غَاسِقٍ اِذَا وَقَبَ ۙ﴿۳﴾وَ مِنۡ شَرِّ النَّفّٰثٰتِ فِی الۡعُقَدِ ۙ﴿۴﴾وَ مِنۡ شَرِّ حَاسِدٍ اِذَا حَسَدَ ٪﴿۵﴾_ *_بِسۡمِ اللّٰهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ_* _قُلۡ اَعُوۡذُ بِرَبِّ النَّاسِ ۙ﴿۱﴾ مَلِکِ النَّاسِ ۙ﴿۲﴾ اِلٰهِ النَّاسِ ۙ﴿۳﴾ مِنۡ شَرِّ الۡوَسۡوَاسِ ۬ ۙ الۡخَنَّاسِ ۪ۙ﴿۴﴾ الَّذِیۡ یُوَسۡوِسُ فِیۡ صُدُوۡرِ النَّاسِ ۙ﴿۵﴾ مِنَ الۡجِنَّةِ وَ النَّاسِ ٪﴿۶﴾_ *_صبح و شام 100مرتبہ_*👇🏻 _سُبْحَانَ اللّٰه وَبِحَمْدِہ۔_ *_صبح و شام 10مرتبہ_*👇🏻 _لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰهُ وَحْدَہٗ لَاشَرِیْکَ لَهُ، لَهُ الْمُلْکُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ۔_ *_صبح و شام 3مرتبہ_*👇🏻 _اَعُوْذُ بِکَلِمَاتِ اللّٰهِ التَّآمَّاتِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ۔_ *_صبح و شام 3 مرتبہ_*👇🏻 _بِسْمِ اللّٰهِ الَّذِیْ لَا یَضُرُّ مَعَ اسْمِهِ شَیْءٌ فِی الْاَرْضِ وَلَا فِی السَّمَآءِ وَھُوَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ۔_ *_صبح 3 مرتبہ_*👇🏻 _سُبْحَانَ اللّٰهِ وَبِحَمْدِہٖ عَدَدَ خَلْقِهِ وَرِضَا نَفْسِهِ، وَزِنَةَ عَرْشِهِ وَمِدَادَ کَلِمَاتِهِ۔_ *_صبح و شام 3 مرتبہ_*👇🏻 _اَللّٰھُمَّ عَافِنِیْ فِیْ بَدَنِیْ، اَللّٰھُمَّ عَافِنِیْ فِیْ سَمْعِیْ، اَللّٰھُمَّ عَافِنِیْ فِیْ بَصَرِیْ، لَآ اِلٰہَ اِلَّآ اَنْتَ-_ *_ایک مرتبہ_*👇🏻 _اَصْبَحْنَا عَلٰى فِطْرَةِ الْإِسْلاَمِ، وَعَلٰى كَلِمَةِ الْإِخْلاَصِ، وَعَلٰی دِينِ نَبِيِّنَا مُحَمَّدٍ صلى الله عليه وسلم، وَعَلٰى مِلَّةِ اَبِينَا إِبْرَاهِيمَ، حَنِيفاً مُسْلِماً وَمَا كَانَ مِنَ الْمُشرِكِين._ *_1مرتبہ_*👇🏻 _اَصْبَحْنَا وَاَصْبَحَ الْمُلْکُ لِلّٰهِِ وَالْحَمْدُلِلّٰهِ لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰهُ وَحْدَہٗ لَاشَرِیْکَ لَهُ، لَهُ الْمُلْکُ وَلَه الْحَمْدُ وَھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ، رَبِّ اَسْئَلُکَ خَیْرَ مَا فِیْ ھٰذَا الْیَوْمِ وَخَیْرَ مَا بَعْدَہٗ وَاَعُوْذُبِکَ مِنْ شَرِّ مَا فِیْ ھٰذَا الْیَوْمِ وَشَرِّ مَا بَعْدَہٗ، رَبِّ اَعُوْذُبِکَ مِنَ الْکَسَلِ وَسُوْءِ الْکِبَرِ رَبِّ اَعُوْذُبِکَ مِنْ عَذَابٍ فِی النَّارِ وَعَذَابٍ فِی الْقَبْرِ۔_ *_1مرتبہ_*👇🏻 _اَصْبَحْنَا وَاَصْبَحَ الْمُلْکُ لِلّٰه رَبِّ الْعَالَمِیْنَ، اَللّٰھُمَّ اِنِّیْٓ اَسْئَلُکَ خَیْرَ ھٰذَا الْیَوْمِ فَتْحَهُ وَنَصْرَہٗ وَنُوْرَہٗ وَبَرَکَتَهُ وَھُدَاہُ، وَاَعُوْذُبِکَ مِنْ شَرِّ مَا فِیْهِ وَشَرِّ مَا بَعْدَہٗ۔_ *_1مرتبہ_*👇🏻 _اَللّٰھُمَّ بِکَ اَصْبَحْنَا وَبِکَ اَمْسَیْنَا وَبِکَ نَحْیَا وَبِکَ نَمُوْتُ وَاِلَیْکَ النُّشُوْرُ_ *_صبح و شام 1مرتبہ_*👇🏻 _یَا حَیُّ یَا قَیُّوْمُ بِرَحْمَتِکَ اَسْتَغِیْثُ اَصْلِحْ لِیْ شَاْنِیْ کُلَّهُ، وَلَا تَکِلْنِیْٓ اِلٰی نَفْسِیْ طَرْفَۃَ عَیْنٍ۔_ *_صبح و شام 7 مرتبہ_*👇🏻 _حَسْبِیَ اللّٰهُ لَآ اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ عَلَیْہِ تَوَکَّلْتُ وَھُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ۔_ *_صبح و شام 3 مرتبہ_*👇🏻 _رَضِیْتُ بِاللّهِ رَبًّا وَّبِالْاِسْلَامِ دِیْنًا وَّبِمُحَمَّدٍ نَبِیًّا ﷺ ۔_ *_1مرتبہ_*👇🏻 _اَللّٰھُمَّ اَنْتَ رَبِّیْ لَآ اِلٰہَ اِلَّآ اَنْتَ خَلَقْتَنِیْ وَاَنَا عَبْدُکَ وَاَنَا عَلٰی عَھْدِکَ وَ وَعْدِکَ مَا اسْتَطَعْتُ اَعُوْذُبِکَ مِنْ شَرِّ مَا صَنَعْتُ اَبُوْءُ لَکَ بِنِعْمَتِکَ عَلَیَّ وَاَبُوْءُ بِذَنۡۢبِیْ فَاغْفِرْلِیْ فَاِنَّهُ لَا یَغْفِرُ الذُّنُوْبَ اِلَّآ اَنْتَ-_ *_1مرتبہ_*👇🏻 _اَللّٰھُمَّ اِنِّیْٓ اَسْئَلُکَ الْعَفْوَ وَالْعَافِیَةَ فِی الدُّنْیَا وَالْاٰخِرَۃِ، اَللّٰھُمَّ اِنِّیْٓ اَسْئَلُکَ الْعَفْوَ وَالْعَافِیَةَ فِی دِیْنِیْ وَدُنْیَایَ وَاَھْلِیْ وَمَالِیْ، اَللّٰھُمَّ اسْتُرْ عَوْرَاتِیْ وَاٰمِنْ رَّوْعَاتِیْ، اَللّٰھُمَّ احْفَظْنِیْ مِنْۢ بَیْنِ یَدَیَّ وَمِنْ خَلْفِیْ وَعَنْ یَّمِیْنِیْ وَعَنْ شِمَالِیْ وَمِنْ فَوْقِیْ وَاَعُوْذُ بِعَظَمَتِکَ اَنْ اُغْتَالَ مِنْ تَحْتِیْ۔_ *_صبح و شام 1مرتبہ_*👇🏻 _اَللّٰھُمَّ عَالِمَ الْغَیْبِ وَالشَّھَادَۃِ فَاطِرَالسَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ رَبَّ کُلِّ شَیْءٍ وَمَلِیْکَهُ، اَشْھَدُ اَنْ لَّآ اِلٰہَ اِلَّا اَنْتَ، اَعُوْذُبِکَ مِنْ شَرِّ نَفْسِیْ وَمِنْ شَرِّ الشَّیْطَانِ وَشِرْکِهِ وَاَنْ اَقْتَرِفَ عَلٰی نَفْسِیْ سُوْٓءً اَوْ اَجُرَّہٗ اِلٰی مُسْلِمٍ۔_ *_صبح و شام 100مرتبہ_*👇🏻 _اَسْتَغْفِرُ اللّٰہَ وَاَتُوْبُ اِلَیْهِ۔_ *_صبح و شام 10مرتبہ_*👇🏻 _اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍﷺ۔_

👍 ❤️ 6
🌹 اردو نصیحتیں 📚
🌹 اردو نصیحتیں 📚
5/27/2025, 2:54:17 PM

*📝Part- 02* *🌈 Ashrah e Zil-Hijjah Ke Inn 10 Dino Me Kya Karna Chahiye??* *🎙️Shaykh Abdul Qadeer Umri Hafizahullah*

❤️ 👍 🙏 5
Video
🌹 اردو نصیحتیں 📚
🌹 اردو نصیحتیں 📚
5/20/2025, 12:40:11 AM

اترپردیش کی راجدھانی لکھنؤ سے صرف تیس کلومیٹر کی دوری پر ایک گاؤں کے رام کیول کی یہ کہانی ہے جو پرسوں ٹائمس آف انڈیا کے ایجوکیشن ایڈیشن میں شائع ہوئ ہے۔ یہ آزادی کے بعد اپنے پورے گاؤں میں دسیوں پاس کرنے والا پہلا شخص ہے۔ رام کیول ایک دلت ہے اور شادیوں میں اپنے سر پر ڈیکوریشن لائٹ اٹھانے کا کام بھی کرتا ہے۔ پچہتر سے زیادہ سالوں میں پہلا دس پاس ہونے پر رام کیول کے لئے یہ ایک بڑی اُپلپدھی ہوسکتی ہے، پر ایسے حقائق وشو گرو کو ننگا کرنے کو بھی کافی ہیں کہ اکیسویں صدی جہاں آرٹیفشیل انٹلیجینس جیسی چیزیں بھی اب پرانی ہونے لگی ہیں وہیں اسٹیٹ کیپٹل سے معمولی فاصلے پر بھی ایسی آبادیاں موجود ہیں جہاں تین سو کی بڑی تعداد والے گاؤں میں ایک دسیوں پاس پیدا کرنے میں تقریباً ایک صدی لگ گئ۔ ۔۔۔۔۔ معاشرے کی ترجیحات پر بھی تمانچہ ہے کہ اتنے پچھڑے پن کے باوجود شادیوں میں لائٹ اور گاجے باجے کا رواج تو ہے مگر بچوں کو دسویں تک بھی تعلیم دلاپانے کی ہم میں جسارت نہیں۔ ایسے نظام پور گاؤں اور ایسے رام کیول نہ صرف لکھنؤ کے قرب و جوار میں یا دلتوں میں ہیں بلکہ ہمارے آپ کے ہاں بھی کہانی کچھ زیادہ الگ نہیں۔ ہم کتنا بھی آگے نکل جائیں، پانچویں کیا پہلی اکونامک پاور بھی بن جائیں، پانچ ٹریلین کیا پچیس ٹریلین کی معیشت بھی بنالیں، گوگل اور کوکا کولا کے سی او ہی کیوں نہ بن جائیں، چندریان نہیں منگلیان اور سوریان ہی کیوں نہ تیار کرلیں۔۔۔۔۔۔ پر جب تک اس بڑی آبادی کا وکاس نہیں ہوگا تب تک نہ ہم وشوگرو بن سکیں گے اور نہ ہی ہمارے درمیان سے مذھبی و سیاسی منافرت کا خاتمہ ہوسکے گا۔ ڈاکٹر عبد الرحیم صاحب کی وال سے ~ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ~ *📚 اردو نصيحـــتیں 🌙* ┄┈┅※‌✤۝✤‌※┅┄┈۔ ┊ ┊ ┊ ┊۔ ┊ ┊ ┊ ☽۔ ┊ ┊ ☆۔ ☆ ☆۔ فيــــس بـــك پیـــج لنـــك: https://www.facebook.com/UrduNaseehaten/ ٹیــــلی گـــــرام لنـکــــ: t.me/UrduNaseehaten واٹسپ چینل: https://whatsapp.com/channel/0029VaAyKKF3rZZZt01lW90b

❤️ 👍 9
🌹 اردو نصیحتیں 📚
🌹 اردو نصیحتیں 📚
5/15/2025, 11:36:27 AM

* 🌙 *اذكار المساء* 🌙 *🥀أعوذ بالله من الشيطان الرجيم* *🍁بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ* 🍀 *اللَّهُ لاَ إِلَهَ إِلاَّ هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ لاَ تَأْخُذُهُ سِنَةٌ وَلاَ نَوْمٌ لَّهُ مَا فِي السَّمَوَاتِ وَمَا فِي الأَرْضِ مَن ذَا الَّذِي يَشْفَعُ عِنْدَهُ إِلاَّ بِإِذْنِهِ يَعْلَمُ مَا بَيْنَ أَيْدِيهِمْ وَمَا خَلْفَهُمْ وَلاَ يُحِيطُونَ بِشَيْءٍ مِّنْ عِلْمِهِ إِلاَّ بِمَا شَاء وَسِعَ كُرْسِيُّهُ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضَ وَلاَ يَؤُودُهُ حِفْظُهُمَا وَهُوَ الْعَلِيُّ الْعَظِيمُ○* ✒----------------------- 🍀 *بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ* *قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ○ اللَّهُ الصَّمَدُ○ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ○ وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُواً أَحَدٌ○* 🍀 *بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ* *قُلْ أَعُوْذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ○ مِنْ شَرِِّ مَا خَلَقَ○ وَمِنْ شَرِِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ○ وَمِنْ شَرِِّ النَّفَّاثَاتِ فِي الْعُقَدِ ○وَمِنْ شَرِِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ○* 🍀 *بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ* *قُلْ أَعُوْذُ بِرَبِّ النَّاسِ○ مَلِكِ النَّاسِ○ إِلٰهِ النَّاسِ○ مِنْ شَرِِّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ○ الَّذِيْ يُوَسْوِسُ فِيْ صُدُوْرِ النَّاسِ○ مِنَ الْجِنَّةِ وَ النَّاسِ○* 3 مرتبہ ✒----------------------- .🍀 *أََمْسَيْنَا وَأمْسَى الْمُلْكُ لِلَّهِ ، وَالْحَمْدُ لِلَّهِ ، لاَ إِلَهَ إلاَّ اللَّهُ وَحْدَهُ لاَ شَرِيكَ لَهُ ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلٰى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ، رَبِّ أَسْأَلُكَ خَيْرَ مَا فِيْ هٰذِهِ اللَّيْلَةِ وَخَيرَ مَا بَعْدَهاَ وَأَعُوْذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا فِيْ هٰذِهِ اللَّيْلِةِِ وَشَرِّ مَا بَعْدَهَا ، رَبِّ أَعُوْذُ بِكَ مِنَ الْكَسَلِ وَسُوْءِ الْكِبَرِ، رَبِّ أَعُوْذُ بِكَ مِنْ عَذَابٍ فِي النَّارِ وَعَذَابٍ فِي الْقَبْرِ* ✒----------------------- 🍀 *اللَّهُمَّ بِكَ أَمْسَيْنَا، ‏‏‏‏‏‏وَبِكَ نَحْيَا وَبِكَ نَمُوتُ، ‏‏‏‏‏‏وَإِلَيْكَ الْمَصِيرُ‏* ✒----------------------- 🍀 *اللَّهُمَّ أَنْتَ رَبِّيْ لَا إِلَهَ إِلاَّ أَنْتَ ، خَلَقْتَنِي وَأَنَا عَبْدُكَ، وَأَنَا عَلٰى عَهْدِكَ وَوَعْدِكَ مَا اسْتَطَعْتُ، أَعُوْذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا صَنَعْتُ ، أَبُوءُ لَكَ بِنِعْمَتِكَ عَلَيَّ ، وَأَبُوْءُ بِذَنْبِيْ فَاغْفِرْ لِيْ فَإِنَّهُ لاَ يَغْفِرُ الذُّنوْبَ إِلاَّ أَنْتَ* ✒----------------------- 🍀 *اللَّهُمَّ عَافِنِيْ فِيْ بَدَنِيْ ، اللَّهُمَّ عَافِنِيْ فِىْ سَمْعِيْ ، اللَّهُمَّ عَافِنِيْ فِيْ بَصَرِيْ ، لاَ اِلَهَ إِلاَّ أَنْتَ. اللَّهُمَّ إِنِّيْ أَعُوْذُ بِكَ مِنَ الْكُفْرِ، وَالْفَقْرِِ وَأَعُوْذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ، لاَ إِلَهَ إِلاَّ أَنْتَ*..... 3 مرتبہ ✒----------------------- 🍀 *حَسْبِيَ اللَّهُ لاَ اِلَهَ إِلاَّ هُوَ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيْمِ*.. 7مرتبہ ✒----------------------- 🍀 *اللّٰهُمَّ إِنِّيْ أَسْأَلُكَ الْعَفْوَ وَالْعَافِيَةَ فِي الدُّنْيَا وَاْلٰاخِرَةِ ، اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْعَفْوَ وَالْعَافِيَةَ فِيْ دِيْنِيْ وَدُنْيَايَ وَأَهْلِيْ ، وَمَالِيْ اللَّهُمَّ اسْتُرْ عَوْرَاتِيْ ، وَآمِنْ رَوْعَاتِيْ، اللَّهُمَّ احْفَظْنِيْ مِنْ بَينِ يَدَيَّ، وَمِنْ خَلْفِيْ ، وَعَنْ يَمِيْنِيْ ، وَعَنْ شِمَالِيْ ، وَمِنْ فَوْقِيْ ، وَأَعُوْذُ بِعَظَمَتِكَ أَنْ أُغْتَالَ مِنْ تَحْتِي* ✒----------------------- 🍀 *اللَّهُمَّ عَالِمَ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ فَاطِرَ السَّمٰوٰاتِ وَالْأَرْضِ، رَبَّ كُلِّ شَيْءٍ وَمَلِيْكَهُ، أَشْهَدُ أَنْ لاَ اِلٰهَ إِلاَّ أَنْتَ، أَعُوْذُ بِكَ مِنْ شَرِّ نَفْسِيْ وَمِنْ شَرِّ الشَّيْطانِ وَشِرْكِِهِِ وَاَنْ أَقْتَرِفَ عَلٰى نَفْسِيْ سُوْءًا أَوْ أَجُرَّهُ اِلٰى مُسْلِمٍ* ✒----------------------- 🍀 *بِسْمِ اللَّهِ الَّذِيٍْ لاَ يَضُرُّ مَعَ اسْمِهِ شَيْءٌ فِي ا ْلاَرْضِ وَلاَ فِي السّمَآءِ وَهُوَ السَّمِيْعُ الْعَلِيْمُ*.... 3 مرتبہ ✒----------------------- 🍀 *رَضِيتُ بِاللَّهِ رَبًّا، وَّبِالْإِسْلاَمِ دِينًا وَّبِمُحَمَّدٍ صلى الله عليه وسلم نَبِيّاً* 3 مرتبہ ✒----------------------- 🍀 *يَا حَيُّ يَا قَيُّوْمُ بِرَحْمَتِكَ أَسْتَغِيْثُ أَصْلِحْ لِيْ شَأْنِيْ كُلَّهُ وَلاَ تَكِلْنِيْ إِلٰى نَفْسِيْ طَرْفَةَ عَيْنٍ* ✒----------------------- 🍀 *أَمْسَيْنَا عَلَى فِطْرَةِ الْإِسْلاَمِ، وَعَلَى كَلِمَةِ الْإِخْلاَصِ، وَعَلَى دِينِ نَبِيِّنَا مُحَمَّدٍ صلى الله عليه وسلم، وَعَلَى مِلَّةِ أَبِينَا إِبْرَاهِيمَ، حَنِيفاً مُسْلِماً وَمَا كَانَ مِنَ الْمُشرِكِينَ* ✒----------------------- 🍀 *سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ* 100 مرتبہ ✒----------------------- 🍀 *لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ وَحْدَهُ لاَ شَرِيْكَ لَهُ ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ، وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيْرٌ* 100 مرتبہ یا 10 مرتبہ یا ایک مرتبہ ✒----------------------- 🍀 *أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللهِ التَّامَّاتِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ*🍀 3 مرتبہ ✒----------------------- 🍀 *أَسْتَغْفِرُ اللّٰه وَأَتُوْبُ إِلَيْهِ* 100 مر تبہ 🔹🔸🔹🔸🔹

❤️ 👍 15
Link copied to clipboard!