القدس اردو نیوز Awaz E Sadiq
February 9, 2025 at 06:21 PM
"اگر ٹرمپ واقعی امن کا ہیرو بننا چاہتا ہے اور مشرق وسطیٰ میں استحکام اور خوشحالی حاصل کرنا چاہتا ہے، تو اسے چاہیے کہ وہ اپنے اسرائیلی دوستوں کو الاسکا منتقل کرے، اور پھر وہاں سے گرین لینڈ لے جائے، اس کے بعد اسے اپنی ملکیت میں شامل کر لے۔"
یوسف بن طراد السعدون
[رکن سعودی شوریٰ کونسل]
❤️
👍
💯
19