القدس اردو نیوز Awaz E Sadiq
القدس اردو نیوز Awaz E Sadiq
February 10, 2025 at 02:56 AM
*🚨 اسرائیلی خنازير فوج نے 8 ماہ کی حاملہ فلسطینی لڑکی کو گولیاں مار کر شہید کر دیا* دہـ.ـشت گر د اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں نور شمس پناہ گزین کیمپ میں فائرنگ کر لے 23 سالہ حاملہ فلسطینی لڑکی کو شہید کر دیا۔ خبر رساں ایجنسی روئٹرز کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی وزارت صحت نے واقعے کی تصدیق کی۔ انہوں نے بتایا کہ سندس جمال محمد شلابی آٹھ ماہ کی حاملہ تھیں۔ وزارت نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ فائرنگ میں لڑکی کا بچہ بھی نہ بچ سکا جبکہ شوہر شدید زخمی ہے۔ سندس جمال محمد شلابی کی شہادت پر اسرائیلی فوج نے کوئی بیان جاری نہیں کیا۔ فلسطینی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق عینی شاہدین نے بتایا کہ میاں بیوی پر اُس وقت فائرنگ کی گئی جب وہ اپنے گھر سے نکل رہے تھے
😢 3

Comments