القدس اردو نیوز Awaz E Sadiq
February 10, 2025 at 02:57 AM
*🚨 عاجـــــــــــــــل | غزہ میں اقوام متحدہ کے انسانی امور کے دفتر کی ترجمان الجزیرہ سے:*
غزہ میں انسانی صورتحال انتہائی خراب ہے اور تباہی وسیع پیمانے پر پھیلی ہوئی ہے۔
پانچ لاکھ سے زیادہ افراد شمالی علاقے میں واپس گئے ہیں لیکن وہاں کوئی سہولت موجود نہیں۔
25 لاکھ افراد بنیادی امداد کے محتاج ہیں۔
〰〰🍃 *Awaz E Sadiq* 🍃〰〰
*فلسطین 🇵🇸 (غزہ) کی تازہ ترین صورتحال اور اقوام عالم کی مستند خبروں سے باخبر رہنے کیلئے " القدس اردو نیوز" _Awaz E Sadiq_ کو فالو کیجیے 👇🏼*
https://whatsapp.com/channel/0029VaCulx3GJP8G3TPRI02j
*🔴 ان خبروں کو فیس بک آئی ڈی اور واٹس ایپ گروپوں میں لازمی شئیر 🔄 کیا کریں*
*جزاک اللہ خیرا*
😢
1