
القدس اردو نیوز Awaz E Sadiq
February 11, 2025 at 09:09 AM
مصری ہیکرز نے اسرائیلی چینل کو ہیک کیا۔ مصر کا قومی ترانہ نشر کیا۔ مصری پرچم لہرایا اور " فلسطینییوں کی غزہ سے بے دخلی نامنظور" کے ٹکرز چلادئے۔
خیال رہے کہ وہی چینل ہے جس نے گزشتہ دنوں نیت۔ یاہو کا وہ بدنام زمانہ انٹرویو کیا تھا جس میں صہیونی وزیراعظم نے سعودی اراضی پر فلسطینی قیام کا طنز کیا تھا۔ اور جو غزہ کے قبضے کے لئے بے دریغ مہم چلا رہا ہے ۔
علی ہلال
❤️
1