
القدس اردو نیوز Awaz E Sadiq
February 11, 2025 at 09:09 AM
بے دخلی نہیں معاوضہ
علی ہلال
ترک صدر رجب طیب اردوغان نے کہاہے کہ اسرائیلی وزیراعظم فلسطینیوں کی بے دخلی کی فکر کرنے کے بجائے غزہ میں اسرائیلی جنگ سے ہونے والی تباہی کا 100 بلین ڈالر معاوضہ ادا کریں۔
👍
❤️
😁
🫶
7