
القدس اردو نیوز Awaz E Sadiq
February 11, 2025 at 09:09 AM
*🚨 اسرائیل براڈکاسٹنگ کارپوریشن کا کہنا ہے کہ اسرائیلی مذاکراتی وفد تقریبا چوبیس گھنٹے گزارنے کے بعد دوحہ سے اسرائیل واپس آیا۔ اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق وفد کو معاہدے کے دوسرے مرحلے پر بات چیت کا مینڈیٹ نہیں دیا گیا بلکہ صرف پہلے مرحلے پر عمل درآمد سے متعلق تکنیکی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔*
😢
1