القدس اردو نیوز Awaz E Sadiq
القدس اردو نیوز Awaz E Sadiq
February 13, 2025 at 03:33 AM
*مسلم میڈیکل مشن پاکستان کی جانب سے فلسطینی خاندانوں میں جنگ بندی کے بعد نقد امداد کا سلسلہ جاری ہے.* مسلم میڈیکل مشن پاکستان نے جنگ بندی کے بعد فلسطینی خاندانوں کو نقد امداد کی فراہمی کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ یہ اقدام فلسطینی عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی اور ان کی بحالی میں تعاون کے جذبے کے تحت کیا جا رہا ہے۔ *آگے بڑھیں مشکل کی اس گھڑی میں اہلیانِ غزہ کا ساتھ دیں.* نئے آنے والے ممبرز غزہ ریلیف آپریشن کے لیے نیچے دیے گئے اکاؤنٹ نمبرز پر رقم بھیج سکتے ہیں۔ `Meezan Bank` Faizan rizwan 05080104834011 `Jazzcash` 03155453327 `Easypaisa` 03055453327 Hafiz Abdul Hameed رقم بھیجنے کے بعد مجھے اسکرین شاٹ لازمی بھیجیں. جزاک اللہ خیرا #mmm #gaza #humanitarianaid #palestine #solidarity #donatenow
👍 🇵🇸 4

Comments