
القدس اردو نیوز Awaz E Sadiq
February 14, 2025 at 02:57 PM
*جنگ بندی کے بعد متاثرین غزہ کی مدد کے لیے مسلم میڈیکل مشن پاکستان کی جانب سے امدادی قافلہ روانہ کیا جا رہا ہے۔ اس قافلے میں ضروری طبی سامان، خوراک، اور دیگر امدادی اشیاء شامل ہیں تاکہ متاثرین کی فوری ضروریات پوری کی جاسکیں۔*
آگے بڑھیں مشکل کی اس گھڑی میں اہلیانِ غزہ کا ساتھ دیں. جزاک اللہ خیرا
*A relief convoy is being sent by the Muslim Medical Mission Pakistan to assist the victims of Gaza following the ceasefire.*
#mmm #muslimmedicalmission #gazarelief #relief #donation #gaza
❤️
👍
4