
القدس اردو نیوز Awaz E Sadiq
February 16, 2025 at 07:37 PM
*Muslim Medical Mission Pakistan Provides Financial Aid to Gaza Families*
غزہ میں جنگ بندی کے بعد مسلم میڈیکل مشن پاکستان کی جانب سے فلسطینی خاندانوں میں نقد امداد فراہم کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ انسانی ہمدردی کے اس مشن کا مقصد جنگ سے متاثرہ خاندانوں کو فوری مدد فراہم کرنا ہے۔
مزید معلومات کے لیے رابطہ : 03055453327
#mmm #muslimmedicalmission #gazarelief #gaza #awazesadiq