
URDU AI
January 27, 2025 at 04:48 AM
دوستو!
آج کل ہر کوئی اے آئی ایپس ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے لنکس تلاش کر رہا ہے، لیکن یاد رکھیں کہ پلے اسٹور یا ایپ اسٹور کی ہر ایپ معیاری نہیں ہوتی۔ جعلی ایپس وقت اور ڈیٹا دونوں ضائع کر سکتی ہیں۔ اسی لیے اردو اے آئی کی ٹیم آپ کے لیے معیاری اور اوریجنل ایپس کی فہرست اپنی ویب سائٹ پر پبلش کرتی رہتی ہے تاکہ آپ کو فیک ایپس سے محفوظ رکھا جا سکے۔
www.urduai.org/apps
آپ بھی آسان الفاظ میں اے آئی سیکھیں۔
#urduai #learnai #aiapps
❤️
👍
12