Urdu Ai WhatsApp Channel

Urdu Ai

26.2K subscribers

About Urdu Ai

ہمارا مشن مصنوعی ذہانت کو تمام لوگوں کےلئے آسان بنانا ہے تاکہ وہ اس کو سمجھ کر اپنی اور اپنے اردگردکے لوگوں کی زندگی کو بہتر بنا سکیں۔ مزید تفصیلات کے لئے ہماری ویب سائٹ وزت کریں۔ www.urduai.org

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

Urdu Ai
Urdu Ai
5/24/2025, 2:52:05 PM
❤️ 👍 😂 😮 21
Video
Urdu Ai
Urdu Ai
5/24/2025, 1:49:17 AM

Explain Kya hai pora model Yahan explained it here: https://youtu.be/PTn9W6ATN0E

❤️ 👍 22
Urdu Ai
Urdu Ai
5/25/2025, 5:31:48 AM

https://www.facebook.com/share/p/1F5ybU67AX/?mibextid=wwXIfr

❤️ 👍 8
Urdu Ai
Urdu Ai
5/24/2025, 3:16:22 PM

گوگل کا VEO 3 ماڈل جلسے جُلوسوں اور اجتماعات میں خطاب بھی کرتا ہے۔ آپ بھی اے آئی کو جانیئے۔ #UrduAi #LearnAi #Chatgpt #AiinUrdu

❤️ 👍 🙏 46
Video
Urdu Ai
Urdu Ai
5/24/2025, 1:48:53 AM

Yea sub Google Kay VEO 3 Model sy banaye guye hain

❤️ 😮 👍 6
Urdu Ai
Urdu Ai
5/25/2025, 5:31:38 AM

دوستو! اگر آپ یہاں پر نئے ہیں اور آپ کو معلوم نہیں کہ کل سے اس پیج پر جو ویڈیوز اپلوڈ ہو رہی ہیں وہ کیا ہیں، تو یہ آپ کے لیے ہے: سب سے پہلے کہ ہم کون ہیں: اُردو اے آئی، اُردو زبان میں مصنوعی ذہانت کی تعلیم عام کرنے کا ایک منصوبہ ہے۔ اس کا مقصد عام لوگوں کے لیے آسان الفاظ میں مصنوعی ذہانت کی تعلیم کو عام کرنا ہے۔ ہمارے پی ڈی ایف گائیڈز، کلاسز، ویڈیوز اور گروپس سب کچھ مفت ہے؛ یہاں پر کسی چیز کے کوئی چارجز نہیں۔ اُردو اے آئی ہر مہینے لاکھوں لوگوں تک اے آئی سے متعلق معلومات پہنچاتا ہے، آسان اور سادہ انداز میں۔ گوگل کا VEO 3 ماڈل کیا ہے؟: گوگل نے اس ہفتے کے شروع میں اپنے سالانہ ایونٹ میں بہت سارے نئے اے آئی ٹولز لانچ کیے، جن میں سے ایک گوگل کا VEO 3 ماڈل ہے۔ اس کی خوبی یہ ہے کہ یہ نہ صرف آٹھ سیکنڈ کی ویڈیو جنریٹ کرتا ہے بلکہ اس کے ساتھ ساتھ میوزک اور ڈائیلاگز بھی جنریٹ کرتا ہے۔ ہم کیوں ویڈیوز اپلوڈ کر رہے ہیں؟: ہم اس لیے یہ ویڈیوز لگاتار اپلوڈ کر رہے ہیں کیونکہ یہ ماڈل بہت پاورفل ہے اور حقیقت کے انتہائی قریب ہے۔ ہم اپنے مواد کے ذریعے نہ صرف لوگوں کو اے آئی کے متعلق سِکھاتے ہیں بلکہ آگاہی بھی فراہم کرتے ہیں تاکہ عام سادہ لوگ اس وجہ سے کسی نقصان کا شکار نہ ہوں۔ ہم جتنا زیادہ لوگوں تک مثبت طریقے سے اے آئی کی طاقت اور اس کی وجہ سے ہونے والے خطرات کے متعلق معلومات پہنچائیں گے، وہ اتنا ہی با علم ہوں گے۔ اور یہ ابھی سے نہیں، ہم نے وقتاً فوقتاً جب جب نئے ماڈلز منظرِ عام پر آئے، اپنے سیکھنے والوں کے لیے اس طرح کے معلوماتی سلسلے رکھے تاکہ وہ باخبر رہیں۔ آپ نیچے کمنٹس میں مزید لنکس کے ذریعے بھی رہنمائی لے سکتے ہیں۔ آپ بھی اے آئی سیکھیں اور دوسروں کو سِکھائیں۔ آپ کا دوست، Qaisar Roonjhaا Urdu AI

❤️ 👍 😂 25
Urdu Ai
Urdu Ai
5/25/2025, 5:32:37 AM
❤️ 👍 😂 😢 🙏 22
Video
Urdu Ai
Urdu Ai
5/25/2025, 5:32:37 AM
❤️ 👍 😂 21
Video
Urdu Ai
Urdu Ai
5/24/2025, 1:49:06 AM
❤️ 👍 😂 14
Video
Urdu Ai
Urdu Ai
5/24/2025, 1:48:22 AM
👍 ❤️ 😂 😮 22
Video
Link copied to clipboard!